امر بالمعروف روایات کی روشنی میں 

پیغمبر اسلام نے فرمایا کہ امر بمعروف کرنے والے زمین پرخدا کے خلیفہ ہیں([1] ) ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ خدائے تعالی بے دین مؤمن کا دشمن ہے ، سوال کیا گیا یا رسول اللہ کیا مومن بھی دین ہوسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا وہ سلمان جو امر بالمعروف نہ کرے وہ … امر بالمعروف روایات کی روشنی میں  پڑھنا جاری رکھیں